مندرجات کا رخ کریں

بھارت میں طب یونانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت میں طب یونانی : طب یونانی قدیم طریقہ طب ہے، جو ملک یونان میں شروع ہوا۔ عرب علاقے میں مقبول ہوا۔ اب برصغیر میں مقبول ہے۔

اب بھارت بھی اس طریقہ طب کو قائم اور ترویج میں اپنا نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ بھارت میں اسے طب متبادل تسلیم کرکے آیُش نامی پروگرام کے تحت فروغ دے رہا ہے۔

اہم ادارے

[ترمیم]

اہم شخصیات

[ترمیم]

بھارت میں یونانی طبی کالج

[ترمیم]

بھارت میں سرکاری شماریات کے مطابق 42 کالج ہیں ۔[1] ان تمام کالجوں کی نگرانی سنٹرل کونسل آف انڈین میڈیسن کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]